jahazimedia.com valid
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
ملت اسلامیہ کا تھنک ٹینک
Their llms.txt
The beginning of the file, from our validated copy saved 2026-10-23T14:50:22.063Z. Cached copy · Source on jahazimedia.com
# جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
> ملت اسلامیہ کا تھنک ٹینک
## Posts
- [محترم مولانا ابوالکلام آزاد کا خطاب](https://jahazimedia.com/?p=534)
- [دھرم پریورتن، سچائی اور پروپیگنڈه](https://jahazimedia.com/?p=532): آر ایس ایس اور اس كے زیر اثر بی جے پی كی طرف سے بار بار تبدیلیٔ مذهب كے خلاف آواز اٹھتی رهتی هے، بھگوا دهشت گرد پریشان هیں كه آخر كیسے هندو سماج كواپنے دھرم پر قائم ركھا جائے اور ان كو اپنے مذهب سے باهر جانے سے روكا جائے، اس كے لئے مختلف ریاستوں میں ’’دھرم پریورتن ‘‘كا قانون لایا گیا، جو لوگ قانونی تقاضوں كو پورا كرتے هوئے مذهب بدلتے اور خاص كر اسلام قبول كرتے، ان كے خلاف ایف آئی آر درج كی جاتی هے، ابھی سپریم كورٹ نے اتر پردیش كی حكومت كو اس حركت پر پھٹكار لگائی هے، افسوس كه بھگوا گروپ اپنی كمی كو دوسروں میں تلاش كرنا چاه رها هے، وه اس پر غور نهیں كرتا كه خود همارے اندر كیا كمی هے؛ بلكه وه مسلمانوں اور عیسائیوں میں قصور تلاش كرتا هے، ان پر ظلم كرتا هے، ان كو بدنام كرتا هے، ان كے خلاف پروپیگنڈه كرتا هے، مسلم لڑكیوں كو مرتد كرنے كے لئے بڑے بڑے انعامات كا اعلان كرتا هے؛ حالاں كه ان كو خود اپنے دامن كا داغ دیكھنے كی ضرورت هے۔اصل بات یه هے كه ہندو مذہب میں بنیادی طور پر کوئی ایسا ٹھوس عقیدہ نہیں پایا جاتا ، جس کو ہندو عقیدہ اور آئیڈیا لوجی (Ideo Logg) کا نام دیا جاسکے ، جو لوگ ’’ رام ‘‘ کو بھگوان اور خدا مانتے ہوں ، وہ بھی ہندو ہیں اور جوگ ’’ راون ‘‘ کو خدا قرار دیتے ہوں اور رام کو بُرا بھلا کہتے ہوں ، وہ بھی ہندو مذہب ہی کے علمبردار ہیں اور نہرو وغیرہ جیسے دانشور جو مورتی پوجا اور دیوی دیوتاؤں کے وجود کو توہم پرستی قرار دیتے ہوں وہ بھی ہندو ہیں ، غرض ہندو مذہب ’’ موم کی ناک ‘‘ ہے ، اس کی جو صورت چاہو ، بنا لو ، توہم پرستی ہی کے نتیجے میں طبقاتی تقسیم ہندو عقیدہ کا اٹوٹ جزء ہے اور اسی لئے ہندستان میں ہزاروں سال سے دبے کچلے ہوئے لوگوں کا احساس ہے کہ ہندو مذہب در اصل مذہبی قالب میں ’’ برہمن واد‘‘ کی حفاظت سے عبارت ہے ، اس نظام نے صدیوں سے دلت اور پست طبقات کو اپنے طاقتور پنجہ میں دبا رکھا ہے ، جب بھی انھوں نے انگڑائی لینے کی کوشش کی ، نہایت ذہانت کے ساتھ ان پر اپنی گرفت اور مضبوط کردی گئی۔حالاںکہ ہمارا موجودہ جمہوری ڈھانچہ ذات پات کے تصور کی نفی کرتا ہے ؛ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ آج بھی برہمنوں کی تعداد تو چارپانچ فیصد سے زیادہ نہیں ، حکومت کے کلیدی عہدوں پر ان کی تعداد ۶۴ فیصد ہے ، سیاسی تبدیلیوں سے چہرے بدلتے ہیں ؛ لیکن اس حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ، آج تک پست اقوام میں کوئی شنکر اچاریہ اور مٹھ کا سربراہ نہیں بن سکا ، اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ہندو قوم میں یہ مسئلہ محض ایک سماجی مسئلہ نہیں ؛ بلکہ اس کی جڑیں عقیدہ کی گہرائیوں میں پیوست ہیں ، ان حالات نے دبے کچلے لوگوں کو اس بات پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ ہندو ازم کے اس قید خانے سے اپنے آپ کو باہر نکالیں اور باعزت انسان کی طرح سماج میں زندہ رہیں ، اس کے لئے مشہور رہنما امبیڈکر نے بودھ ازم کو قبول کیا ؛ لیکن جلد ہی سمجھ دار اور باشعور لوگوں نے اس حقیقت کو سمجھ لیا کہ یہ شراب کو آب سمجھنے کے مترادف ہے ، بدھسٹ سماج کو ہندو سماج نے اس طرح جذب کر لیا ہے کہ گویا یہ قید خانہ کی ایک کوٹھری سے نکل کر دوسری کوٹھری میں داخل ہونا ہے ، وہی سماج ، وہی تہذیب ، وہی رسوم ورواج ، بس خداؤں میں ایک خدا کا اضافہ ، یا کچھ دیوتاؤں کی تبدیلی ، یہاں تک کہ دستورِ ہند کے مطابق بھی اس تبدیلی ٔمذہب
…
Machine-readable: GET /v1/resolve?q=jahazimedia.com · GET /v1/domain/jahazimedia.com · this page as Accept: application/json or text/markdown · MCP lookup_domain
Automatically discovered from public files. Inclusion does not imply endorsement or publisher participation.
Own or manage this website?
If you own or manage jahazimedia.com, you can update its listing and review file health, discovery activity and score history.
Manage this listing — optional
What verification unlocks
See how your site is discovered—and control what agents see.
- See your website in the map
Review your indexed topics, nearby publishers sharing headings, measured listing exposure and map snapshots in a private report for your website.
- Control what agents see
Edit your listing description, tags, public contact details and additional llms.txt paths. Publish your terms for automated access, attribution and pricing.
- Make your profile eligible for search
A valid, listed, unblocked, verified profile can appear in our publisher sitemap and become eligible for search-engine visibility. Search engines decide what to index and rank.
- Appear in our llms-full.txt
Eligible verified publishers are listed by name, with their file links and summaries, in the service overview agents can read.
Free. No account registration, backlink or payment required. Public discovery remains available without verification.
Let your coding agent verify it
If your coding agent is authorized to manage this website, paste these instructions into it.
Claim my listing on Agent Web Map for jahazimedia.com:
1. POST https://agentwebmap.com/v1/sites/jahazimedia.com/claims and keep claim_id and claim_secret private.
2. Publish the proof: add the line "AgentWebMap ownership: <token>" (token from step 1) to https://jahazimedia.com/llms.txt, or use the DNS, meta-tag or well-known method the response describes.
3. POST https://agentwebmap.com/v1/sites/jahazimedia.com/verify with {"claim_id": "...", "claim_secret": "..."}.
4. Save the api_key from the answer; it manages the listing (PATCH https://agentwebmap.com/v1/sites/jahazimedia.com).
MCP equivalent: tools begin_ownership_claim, then verify_domain, at https://agentwebmap.com/mcp. Docs: https://agentwebmap.com/docs#verifyCorrections or removal requests: contact the directory.